كتاب فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى
تحميل كتاب فضائل عشرۂ ذوالحجہ اور احکام ومسائل عید الأضحى pdf في هذا الكتاب ، بُذلت محاولة لتلخيص بطريقة مرضية للغاية جميع القضايا التي كانت تعتبر السمة المميزة للجهل في العصور القديمة ولسوء الحظ عادت للظهور بين المسلمين اليوم. هذا الكتاب من كتب شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب رحمه الله. عيد الأضحى هو ثاني عيد الأضحى في الإسلام ، ويخلد ذكرى الحدث التاريخي الكبير لسنة إبراهيم ، وقد جعل النبي صلى الله عليه وسلم هذه الممارسة التاريخية لسنة إبراهيم مصدرًا لها. من اللذة الإلهية الخالدة لأمته من خلال السنة المحددة ، والتي بسببها اليوم يعبر ملايين من أبناء التوحيد عن عزمهم من خلال التضحية كل عام ، حتى لو اضطررنا للتضحية بأرواحنا ، فلن نتردد في اتباع إبراهيم. إنه كتاب مفيد للغاية ، اقرأه. اس کتاب میں بڑے دلنشیں انداز میں ان تمام مسائل کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ھے جو زمانہ قدیم میں جاھلیت کا طرہ امتیاز سمجھا جاتا تھا اور بد قسمتی سے آج مسلمانوں میں دوبارہ رائج ھونے لگی ھے ۔ یہ کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبد الوھاب رحمہ اللہ کی معرکۃ الآراء کتابوں میں سے ایک ھے ۔ عيد الأضحى اسلام کی دوسری عید ہے جو سنت ابراھیمی کے عظیم الشان تاریخی واقعے کی یاد دلاتى ہےجسمیں ایک طرف ابراہیم خلیل اللہ کی محبت الہی میں قربانی کے تقاضوں کا علم ہوتا ہے تودوسری جانب اسماعیل ذبیح اللہ کے والدین کی فرمانبرداری میں ایثاروقربانی کا بے مثال سبق ملتا ہے.سنت ابراہیمی کے اس تاریخ سازعمل کو حضورپاک صلى اللہ علیہ وسلم نے سنت مؤکدہ کے ذریعے اپنی امت کے لئے دائمی رضاء الہی کا ذریعہ بنایاجسکے باعث آج کروڑوں فرزندان توحید ہرسال قربانی کے ذریعے اس عزم کا اظہارکرتے ہیں کہ راہ حق میں اگرمال کی طرح جان بھی دینا پڑے تواسوۂ ابراہیمی کی پیروی میں اس سے دریغ نہ کریں گے.زیرنظرکتاب میں عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت اورعید وقربانی کے احکام ومسائل سے متعلق علمی وتحقیقی بحث کی گئی ہے . نہایت ہی مفیدکتاب ہے ضرورمطالعہ کریں. .
عرض المزيد