كتاب عقیدہ توحید اور دین خانقاہی
وصف الكتاب
تحميل كتاب عقیدہ توحید اور دین خانقاہی pdf في الكتاب قيد المراجعة شرح المؤلف المتميز محمد إقبال كلاني أهمية وفضيلة التوحيد وأنواعه وضرورته ، وتناول الإهانة وشتى الطقوس والأعياد غير الشرعية. زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے عقیدہ توحید کی اہمیت وفضیلت،اقسام اور اس کی ضرورت کو بیان کرکے عقیدہ توحید کو مخدوش کرنے والے باطل وصوفیانہ عقائد ،حلول، وحدت الوجود، وحدت الشہود اور صوفیا کی طرف سے پھیلائی گئی توہین آمیز باتوں اور متعدد غیر شرعی رسومات وتہوار سے پردہ اٹھایا ہے۔ .
عرض المزيد الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور