كتاب حقیقت توحید
تحميل كتاب حقیقت توحید pdf حقيقة التوحيد: في هذا الكتاب الهام شرح حقيقة التوحيد الذي أرسل به جميع الأنبياء والمرسلين ، وهو حق الله الأول على عباده ، والذي بدونه لا يجزئ عمل الإنسان. هذا التوحيد متأصل في الطبيعة البشرية ، لكنه ينحرف عنها لعوامل خارجية. متى وكيف بدأ الشرك ينحرف عن هذه الطبيعة؟ وما أسباب ذلك ودوافعه؟ ... ومن أهم أسباب تفكك الشرك الشكوك والشبهات التي ضل بسببها كثير من الناس والتي يعتبرونها سببًا لشركهم. والكتاب قيد المراجعة يكشف عن اثني عشر شكاً من هذا القبيل ويعطي إجابة كاملة لها ، وفي نهاية الكتاب إدانة للشرك ونهايته الرهيبة في الآخرة. حقیقتِ توحید : اس اہم کتاب کے اندراس توحید کی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے جس کے ساتھ تمام انبیاء ورسل مبعوث کیے گئے, جو بندوں پر اللہ تعالی کا سب سے پہلا حق ہے اور جس کے بغیر آدمی کا کوئی بھی عمل مقبول نہیں. یہ توحید دراصل انسانی فطرت میں جاگزیں ہے لیکن خارجی عوامل کی بناپر اس کے اندر انحراف پیدا ہوجاتاہے. اس فطرت سے انحراف یعنی شرک کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟ اس کے اسباب ومحرکات کیاھیں؟... شرک کے انتشار کا ایک اہم سبب وہ شکوک وشبہات بھی ہیں جن کی بنا پر بہت سے لوگ گمراہی کا شکراہ ہوگئے اور جنہیں وہ اپنے مشرکانہ اعمال کا وجہ جواز سمجھتے ہیں. زیرنظر کتاب میں ایسے ہی بارہ شبہات کی نقاب کشائی کرتے ہوئےان کا مکمل جواب دیا گیاہے, کتاب کے اخیر میں شرک کی مذمت اور دینا وآخرت میں اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ ہے. .
عرض المزيد