كتاب سود کی تباہ کاریاں کتاب وسنت کی روشنی میں
وصف الكتاب
تحميل كتاب سود کی تباہ کاریاں کتاب وسنت کی روشنی میں pdf في عصرنا أصبح الربا بلاء للمجتمع وتأثيراته السيئة على كثير من الناس .. الكتاب يناقش هلاك الربا وآثاره السيئة على المجتمع .. كتاب مفيد جدا .. احم مجتمعك من الربا. موجودہ دور میں سود معاشرے کا ایک ناسور بن چکا ہے جسکے برے اثرات سے اکثر لوگ متاثر ہیں کتاب مذکور میں اسی سود کی تباہ کاری اور اور معاشرے پر اسکے برے اثرات سے متعلق شرعی گفتگو کی گئی ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں اور سودی کاروبار سے اپنے معاشرے کو بچائیں. .
عرض المزيد الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور