كتاب علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ
وصف الكتاب
تحميل كتاب علامہ بن بازرحمہ اللہ کی بعض کتابوں کا مفید مجموعہ pdf زیرنظر کتاب علامہ بن باز رحمہ اللہ کے بعض رسائل وتقاریر کے مجموعے کا ترجمہ ہے جو عربی زبان میں المجموع المفید کے نام سے شائع ہوچکا ہے۔وقت کی نزاکت اور ضرورت کے پیش نظر مذکورہ کتاب سے ترجمہ کیلئے صرف نماز،روزہ، زکاۃ اور حج جیسی عبادات سے متعلق مسائل کو اختیار کیا گیا ہے۔ الكتاب قيد المراجعة هو ترجمة لمجموعة من رسائل وخطابات العلامة بن باز رحمه الله ، وقد صدرت باللغة العربية باسم المجموع المفيد. تم تبنيها. .
عرض المزيد الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور