كتاب اصلاح معاشرہ میں عورت کا کردار
تحميل كتاب اصلاح معاشرہ میں عورت کا کردار pdf لقد أعطى الإسلام المرأة مكانة أعلى من أي دين آخر ، وتعاليم الأديان المختلفة وقوانين العالم ، إذا ما قورنت بهذا الدور الجديد الفريد والمتميز للإسلام ، والذي أعاد الإسلام كرامة المرأة ، إذا تم ذلك لإعطاء مكانا لائقا في المجتمع البشري ، لتخليصه من القوانين الجائرة والعادات الظالمة وأنانية الرجال والأنانية والغطرسة ، فتفتح أعين المتظاهرين ، وعلى الإنسان المثقف الواقعي أن يحني رأسه اعترافا واحتراما. . المكانة الرفيعة للمرأة المسلمة في الإسلام ، ودورها الفعال في حياة كل مسلم ، وقد صاغ هذا الكتيب الشيخ محمد بن صالح العثيمين ، وهو عالم ديني عربي معروف ، باسمه. حتى يتولى مهمة إصلاح المجتمع والقيام بمسؤولياته. يجب أن تقرأ هذا الكتاب من قبل كل أم وأخت مسلمة ، لأنه الكتاب الأكثر فائدة للمرأة. اسلام نے عورت کو وہ بلند مقام دیا ہے جو کسی بھی دوسرے مذہب نے نہیں دیا ہے۔دنیا کے مختلف مذاہب اورقوانین کی تعلیمات کا مقابلہ اگر اسلام کے اس نئے منفرد وممتازکردار Role سے کیا جائے، جو اسلام نے عورت کے وقار واعتبار کی بحالی، انسانی سماج میں اسے مناسب مقام دلانے، ظالم قوانین، غیر منصفانہ رسم و رواج اور مردوں کی خود پرستی، خود غرضی اور تکبر سے اسے نجات دلانے کے سلسلہ میں انجام دیا ہے، تو معترضین کی آنکھیں کھل جائیں گی، اور ایک پڑھے لکھےاورحقیقت پسند انسان کو اعتراف و احترام میں سر جھکا دینا پڑیگا۔اسلام میں مسلمان عورت کا بلند مقام،اور ہر مسلمان کی زندگی میں مؤثر کردار ہے۔صالح اور نیک معاشرے کی بنیاد رکھنے میں عورت ہی پہلا مدرسہ ہے۔عورت کے اسی نیک کردار کو سعودی عرب کے معروف عالم دین شیخ محمد بن صالح العثیمینؒ نے اپنے نامی اس کتابچے میں قلم بند کیا ہے۔ تاکہ وہ معاشرے کی اصلاح کا بیڑا اٹھائے اور اپنی ان ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہوسکے۔ یہ کتاب ہر مسلمان ماں اور بہن کو پڑھنی چایئے ،کیونکہ یہ خواتین کے حوالے سے بڑی مفید ترین کتاب ہے۔ راسخ نظرثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیؔ .
عرض المزيد