تحميل كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق علي بن نايف الشحود PDF

شارك

شارك

كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق لـ علي بن نايف الشحود

كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق

المؤلف : علي بن نايف الشحود
القسم : تصنيفات ليس لها فئات
الفئة : القسم العام
اللغة : العربية
عدد الصفحات : 0
تاريخ الإصدار : غير معروف
حجم الكتاب :
نوع الملف : PDF
عدد التحميلات : 160 مره
تريد المساعدة ! : هل تواجه مشكله ؟
وصف الكتاب

تحميل كتاب شریعت کے مقررکردہ فطری حقوق pdf شریعت اسلامى کی بے شمار خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ اسمیں عدل وانصاف کا خاص خیال رکھا گیا ہے’اورعدل کا تقاضا یہ ہے کہ ہرصاحب حق کو اسکا حق دیا جائے اورہر صاحب منزلت کو اسکا مقام عطا کیا جائے.زير مطالعہ کتاب میں شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ نے چند ایسے حقوق ذکر کئے ہیں جو تقاضائے فطرت کے موافق اور کتاب وسنت سے ثابت ہیں ’ جنکا جاننا اور اسکے مطابق عمل کرنا انسان کیلئے انتہائی ضروری ہے’اور وہ حقوق مندرجہ ذیل ہیں:1 اللہ تعالى کے حقوق 2 نبى کریم صلى اللہ علیہ وسلم کے حقوق 3 والدین کے حقوق 4اولاد کے حقوق 5 رشتہ داروں کے حقوق 6 میاں بیوى کے حقوق 7 حکام اور رعایا کے حقوق 8پڑوسیوں کے حقوق 9 عام مسلمانوں کے حقوق 10 غیر مسلموں کے حقوق. .

عرض المزيد
إصدارات إخري للكاتب
الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور
بلّغ عن الكتاب