كتاب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے
تحميل كتاب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے pdf 2008م - 1443هـ من هو حزب الله؟ : لقد انخدع الكثير من المسلمين بجهل منظمة حزب الله الشيعية اللبنانية - حتى أن بعض المسلمين السنة الجهلة وصفوا زعيمها حسن نصرالله بأنه بطل مسلم وأشادوا به ، وهم يدعون ساركو لتقبيله. طبعا هذا أمر من جهل كبير لجهل أصل هذا التنظيم ومعتقداته وأهدافه ومكانته التاريخية الملوثة بدماء المسلمين السنة الأبرياء. فماذا قال: بالتأكيد ستحل عقدة الإسلام واحدة تلو الأخرى. عند دخول الجهلاء إلى الإسلام ". يسعى الكتاب إلى الإجابة عن بعض الأسئلة الأساسية التي تشرح حقيقة الله وتكشف وجهه القبيح الخفي للمسلمين السنة. إنه كتاب مفيد للغاية ، اقرأه. حزب الله كون ہے؟ :لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ کی حقیقت حال سے نا واقفیت کی بنا پر بہت سارے مسلمان دھوکہ کھا گئےٍ ہیں –حتى کہ کچھ جاہل سنی مسلمان اس تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ کو مسلمانوں کا ہیروقراردے رہے ہیں اور اسے خراج تحسین پیش کرنے کیلئےاس کے سرکو بوسہ دینے کی دعوت دے رہے ہیں یقیناً یہ بہت بڑی جہالت کی بات ہے جسکا سبب اس تنظیم کی اصلیت’ انکے عقائد’مقاصد اور انکی تاریخی حیثیت سے ناواقفیت ہے جوکہ بے گناہ سنی مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہے.اللہ عمرفاروق پررحم فرمائے انہوں نے کیا خوب فرمایا ہے: ”یقیناً اسلام کی گرہیں ایک ایک کرکے کھلتی جائیں گی جب اسلام میں ایسے لوگ داخل ہوجائیں گے جو جاہلیت سے ناواقف ہوں گے”کتاب مذکور میں چند ایسے بنیادی سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو حزب اللہ کی اصلیت کو واضح کردے اور اسکے مخفی گھناؤنے چہرے کو سنّی مسلمانوں کے سامنے بے نقاب کردے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. .
عرض المزيد