كتاب اٹلس فتوحات اسلامیہ
تحميل كتاب اٹلس فتوحات اسلامیہ pdf كتاب لم يمس موضوعه ، يعرض التاريخ الذهبي للفتوحات الإسلامية من آسيا الوسطى إلى قيام الخلافة العثمانية ، من آسيا الوسطى إلى المغرب ، الفاندال وأوروبا الوسطى. كما تم تضمين في نهاية الكتاب رسومات تمهيدية لشخصيات ومشاهير مسلمين وغير مسلمين. هذا الكتاب مُزين بـ 150 خريطة قديمة وحديثة ، و 300 صورة نادرة لأماكن تاريخية ومعلومات نادرة. اپنے موضوع پر ایک اچھوتی کتاب, جس میں پیش کی گئی ہے خلافت صدیقی سے خلافت عثمانیہ کے عروج تک , وسط ایشیا سے مراکش واندلس اور وسط یورپ تک اسلامی فتوحات کی عہد بہ عہد سنہری تاریخ. ساتھ ہی ساتھ کتاب کے اخیر میں مسلم وغیر مسلم شخصیات ومشاہیر کے تعارفی خاکے بھی شامل ہیں. یہ کتاب 150 قدیم وجدید نقشے, تاریخی مقامات کی 300 نایاب تصاویر اور نادر معلومات سے آراستہ ہے. .
عرض المزيد