كتاب رياض الاخلاق
تحميل كتاب رياض الاخلاق pdf مؤلف كتاب "رياض الأخلاق" هو مولانا حكيم كاتب عمود معروف في جريدة أهل الحديث ، ولم يغفل المؤلف أي جانب من جوانب الأخلاق ، فالفضيلة الأخلاقية التي تم وصفها هي: مثير للإعجاب ، يبدو أن نهر القرآن يمتد. في الواقع ، هذا الكتاب هو شريان حياة الدعاة والخطباء ، ويمكن تلاوته في كل مسجد ومجتمع. تأثرت بقراءة هذا الكتاب جزاكم الله خيرًا ، وقد كتب هذا الكتاب بلغة مؤدبة وبليغة لتبني الثقافة الإسلامية وآداب الفضائل والفضائل الأخلاقية. داس ، الإنسانية تسقط. سيكون من المفيد جدًا أن تكون أخلاقيًا. کتاب”ریاض الاخلاق” کے مصنف اخبار”اہلحدیث” کے مشہورمقالہ نگارمولانا حکیم ہیںکتاب واقعی اسم بامسّمى ہے علم اخلاق پربے شمارکتابیں نئے اورپرانے زمانہ میں لکھی جاچکی ہیں جن میں سے بعض نے اچھی شہرت پائی ہےمگراس کتاب میں جوخوبی ہم دیکھتے ہیںوہ دوسری کتابوں میں بہت کم نظرآتی ہےمصنف نے اخلاق کا کوئی پہلونہیں چھوڑااخلاق فاضلہ کی جوتشریح کی گئی ہے وہ قابل تحسین ہے’پھراخلاقی مضامین کے علاوہ اسلامى آداب اورتہذیب کوایسے شگفتہ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے کہ کتاب کو خود بخود پڑھنے کوجی چاہتا ہےکئ سوعنوانوں پرمشتمل ہےجسمیں احادیث نبویہ اورآیات قرآنیہ کا دریا موجیں مارتا ہوا نظرآتا ہےحقیقت میں یہ کتاب واعظوں اورخطیبوں کی جان ہے’ہرمسجد ومجلس میں سنائے جانے کے قابل ہےکتنا ہی سنگ دل سے سنگ دل انسان ہووہ بھی اس کتاب کو پڑھ کرمتاثرہوجائے گا اللہ تعالى مصنف کوجزائے خیردے’کہ انہوں نے عوام وخواص کی تہذیب اسلامی’اورآداب شریعت’ اوراخلاق فاضلہ کواپنانے کیلئے شستہ زبان میں’خطیبانہ رنگ میں’ایک ایسے زمانہ میں یہ کتاب تحریرفرمائی ہےجبکہ انسانی اخلاق پامال ہورہے ہیں انسانیت گررہی ہے’اس کتاب کا مطالعہ ’انسان کو سنجیدہ اوربااخلاق بننے کیلئے نہایت مفید ثابت ہوگا. .
عرض المزيد