كتاب اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات
تحميل كتاب اللمحات إلى ما في أنوار الباري من الظّلمات pdf في الكتاب قيد المراجعة ، كشف العلامة محمد رئيس أحمد نادفي رحمه الله ظلام الكتاب الضخم أنور الباري الصادر باسم شرح صحيح البخاري من دائرة ديوبند والذي فيه صحيح البخاري ومجيده. استهدف الكاتب الإمام البخاري ، وقد أشاد أهل الحديث وطائفة أهل الحديث وأيدهم أهل الحديث ودين أهل الرأي والتقليد ، وهو أسلوب وشعار أي إلى دعم وإقرار الموقف المقلد والأيديولوجية ، ودحض وإضعاف الآخرين ، والتحرر من الحدود العلمية والبحثية ، وتشويه الحقائق ونبذها! ما هو المطلوب لإنجاح أي حملة وحركة تشويه ودحض للحقائق ، وقد استخدمها المؤلف أنور الباري بكل حرية واجتهاد وحماس ، وفي هذه الحملة استخدم المؤلف أنور الباري كلمات قديمة وحديثة أعدت. من قبل الكتاب ذوي التفكير المماثل. ساعدته المواد والأدب في هذا الصدد. ولكن أعظم مساعدة في هذا الصدد جاءت من كتابات العلامة الزاهد الكوثرى ، روح حركة الحقائق المشوهة في القرن الحالي وكتابات مجموعة الكوثرى من تأليفه كتاب مفيد جدا ارجوك. زیرنظر کتاب میں علامہ محمد رئیس احمد ندوی –رحمة الله عليہ– نے حلقہ دیوبند سے شرح صحیح بخاری کے نام پر شائع ہونے والی ضخیم کتاب أنوارالباري کی ظلمات کا پردہ چاک کیا ہے جسمیں صحیح بخاری اور اسکے جلیل القدرمؤلف امام بخاری کو ہدفِ تنقید بنایا گیا ہے.اوراہل حدیث ومسلک اہل حدیث پر ردوقدح سے کام لے کراہل الرائی ومذہب اہل الرائی والتقلید کی مدح وتائیید کی گئی ہے.اور اس مقصد میں حصولٍ کامیابی کے لئے مصنف نے أنوارالباري کے اندر وہی طریق کاراختیارکیا ہے’ جو تقلید پر ست اہل الرائی کا شیوہ وشعار ہے یعنی اپنے تقلیدی موقف ونظریہ کی تائید وتصویب اور دوسروں کی تردید وتضعیف کیلئے علمی وتحقیقی حدودو قیود سے آزاد ہوکرمسخ اور رد حقائق! مسخ اور رد حقائق کی کسی بھی مہم وتحریک کو کامیاب بنانے کیلئے جن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے’ مصنف انوارالباری نےانکا استعمال پوری آزادى’ مستعدى اور حوصلہ مندى سے کیا ہے اپنی اس مہم میں مصنف انوارالباری نے اپنے ہم مزاج اہل قلم کے تیارکردہ قدیم وجدید مواد اورلٹریچرسے مدد لیا ہے’مگر اس سلسلے میں انھیں سب سے زیادہ مدد موجودہ صدى میں مسخ حقائق کے لئے چلائی گئی تحریک کے روح رواں علامہ زاہد کوثری اور انکے اثرسے پیدا شدہ کوثری گروپ کی تحریروں سے ملی ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں. .
عرض المزيد