كتاب ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد
وصف الكتاب
تحميل كتاب ارشاد العباد الى معرفة بدعة المیلاد pdf لقد ابتدع أهل البدعة في الوقت الحاضر العديد من البدع باسم الدين ، وينشرون اختراعاتهم بإساءة تفسير نصوص الشريعة. وفي هذا المقال القصير أحد ابتكاراته هو بدعة عيد الميلاد موجودہ زمانے میں اہل بدعت نے دین کے نام پر بے شمار بدعات ایجاد کرلی ہیں اور نصوص شریعت کو غلط معانی پہنا کر اپنی ایجاد کردہ باتوں کو پھیلا رہے ہیں۔ اس مختصر سے مضمون میں ان کی بدعات میں سے عید میلاد کی بدعت کا تذکرہ کیا گیا ہے جس میں سب سے پہلے بدعت کا لغوی وشرعی مفہوم بیان کیا گیا ہے پھر عید میلاد کی تاریخ اور اسکے جواز میں پیش کردہ احادیث کا علمی رد ّ پیش کیا گیا ہے۔ .
عرض المزيد الملكية الفكرية محفوظة للكاتب المذكور