قراءة كتاب فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول
المؤلف : | محمد بن محمد الزبيدي |
القسم : | العلوم الإسلامية |
اللغة : | العربية |
عدد الصفحات : | 49 |
تاريخ الإصدار : | غير معروف |
حجم الكتاب : | 1.4 ميجا |
نوع الملف : | |
عدد التحميلات : | 230 مره |
تريد المساعدة ! : | هل تواجه مشكله ؟ |
وصف الكتاب
تحميل كتاب فتنہ اور فساد میں سلامت روی اور استقامت کے رہنما اصول pdf پیش نظر کتاب میں شیخ صالح بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے چند ایسے شرعی قواعد و ضوابط تر تیب دئے ہیں جو مسلمان قوم کو مختلف طرح کے سیاسی ،سماجی، معاشی ، ثقافتی فتنوں وغیرہ سے نکلنے میں مشعل راہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ یہ کتاب در اصل عربی لکچرز کی شکل میں تھی افادہ عام کیلئے اسے کتابی شکل دے دی گئی ہے ۔ کتاب کا اردو ترجمہ ڈاکٹر عبد الجبار الفریوائی حفظہ اللہ نے سر انجام دیا ہے اور اس پر نظر ثانی طارق علی بروہی حفظہ اللہ نے فرمائی ہے۔ عصر حا ضر کے فتنوں سے نجات پانے میں اس کتاب کا مطالعہ ہر خاص وعام کیلئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔ .
عرض المزيد