كتاب حج اور عمره كے مسائل
تحميل كتاب حج اور عمره كے مسائل pdf الكتاب قيد المراجعة هو الكتاب العاشر من سلسلة تفسير السنة. وفيه كل مسائل الحج والعمرة وصفها محمد إقبال كلاني هفت الله في ضوء الكتاب والسنة بأسلوبه المعقول الخاص. ولتصحيح الحديث وإضعافه ، زاد الاعتماد على كتابات الشيخ الألباني رحمه الله. كتب على نطاق واسع في القضايا العملية والعلمية للحج والعمرة. ادرس نفسك وشجع الأصدقاء الآخرين على الدراسة أيضًا. زیر تبصرہ کتاب تفہیم السنۃ سیریز کی دسویں کتاب ہے۔ جس میں حج و عمرہ کے جمیع مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں محترم محمد اقبال کیلانی حفطہ اللہ نے اپنے مخصوص مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔ احادیث کی تصحیح و تضعیف کیلئے زیادہ اعتماد شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصانیف پر کیا گیا ہے۔ حج و عمرہ کے عملی و علمی مسائل پر جمیع تصنیف ہے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دیگر احباب کو بھی مطالعہ کی ترغیب دلائیں۔ .
عرض المزيد